ٹوٹواں چوکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چھوٹا تخت جو حسب ضرورت کھولا اور بند کیا جا سکے، سفری چوکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھوٹا تخت جو حسب ضرورت کھولا اور بند کیا جا سکے، سفری چوکی۔